سوال:(A1305179)
: زید نے عمر کو کہا قسم اٹھا کر میں تم کو معاف نھی کروں گا پر بعد میں معاف بھی کر لیتا ہے اس قسم پر کفارہ ادا کرنا پڑے گا یا نہیں ؟ (ط) کراچی
جواب
ایسی صورت میں قسم کا کفارہ ادا کرنا لازم ہے اور قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو صبح وشام کھانا کھلایا جائے یا ایک ایک سوٹ کپڑا انہیں دیا جائے