| فرض نماز کے بعد کی دعا |
|
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ (ثلٰث مرات) اَللّہُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ۔ (رواہ مسلم ١/٢١٨) |
|
’’میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں (تین مرتبہ کہے) اے اللہ ! تو سلامت رہنے والا ہے اور تجھ سے ہی سلامتی مل سکتی ہے ، تو بابرکت ہے اے بزرگی اور عظمت والے!‘‘ |