بیت الخلاء جانے کی دعا بیت الخلاء جانے کی دعا پہلے بایاں پاؤں اندررکھے اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ۔ (رواہ البخاری ١/٢٦،٢/٩٣٦ ومسلم ١/١٦٣) ’’اے اللہ !میں آپ کی پناہ پکڑتا ہوں تمام شیاطین (مردوں اورعورتوں) کے شرسے۔‘‘