سو کر اٹھنے کی دعا سو کر اٹھنے کی دعا اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَااَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ (رواہ البخاری ٢/٩٣٤ ومسلم٢/٣٤٨) ’’شکر ہے اللہ کا جس نے ہمیں موت (نیند) کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف جانا ہے ۔‘‘