سجدے کے دوران پائوں کی کیفیت تفصیلات Category: نماز سوال سجدے کے دوران پاؤں ملانے چاہیئے ہیں یاکھلے رکھناچاہیئے (محمدالیاس ،پاکستان) جواب سجدے کے دوران پاؤں ملاکر رکھنے چاہئے ہیں،اورملاکررکھنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک ساتھ رکھنے چاہیئے ۔واللہ اعلم