سفر کی حدود کہاں سے شروع ہوتی ہیں تفصیلات Category: نماز سوال سفر کی حدود کہاں سے شروع ہوتی ہیں ؟گھر سے نکل کر یا بس اڈے سے نکل کر یا علقہ کے بارڈر سے نکل کر؟(شعیب دبئی) جواب اپنے شہر کی حدود سے نکل کر قصر کرے۔(تفصیل کیلئے دیکھئے فتاوی عثمانی ج۱ص۴۹۸)