ناپاک جگہ پر مصلی بچھا کر نماز پڑھنے کا حکم

  • چھاپیے
تفصیلات
Category: نماز

سوال

کیاناپاک جگہ پر مصلی بچھاکرنماز پڑھ سکتے ہیں (فرحین ،کراچی )

جواب

اگرنجاست خشک ہوتواس پر مصلی بچھاکرنماز پڑھ سکتے ہیں۔واللہ اعلم