سوال:  (A130549)

کیا امام مہدی ؑکہنا جائز ہے یا نھیں ؟ (ع-ج) پاکستان

جواب

جائز ہے اور حضرت مہدی کو امام کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کی رہبری و رہنمائی کرینگے ۔واللہ اعلم ؒٓ