الیگزر گروپ کا ماہانہ ملنے والا منافع حلال ہے یا حرام ؟

  • چھاپیے
تفصیلات
Category: کاروبار و ملازمت

سوال

الیگزر گروپ کا ماہانہ ملنے والا منافع حلال ہے یا حرام ؟( عابد جانان اٹک (

جواب

احقر کو انکے کاروبار کی تفصیلات کا علم نہیں ہے اس لئے احقر کوئی جواب دینے سے معذور ہے۔ واللہ اعلم